ماہ پرست

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چاند کی پرستش کرنے والا؛ (مجازاً) عاشق؛ چکور۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چاند کی پرستش کرنے والا؛ (مجازاً) عاشق؛ چکور۔